شہدا کو حیاتِ طیبہ حاصل ہوتی ہے، شہدا جس طرح اپنی زندگی میں انسانیت کے دشمنوں کے خلاف اپنی جان کی بازی لگا دیتے ہیں اور انسانی اقدار کے دشمنوں کی راہ میں رکاوٹ بن... Show More >>شہدا کو حیاتِ طیبہ حاصل ہوتی ہے، شہدا جس طرح اپنی زندگی میں انسانیت کے دشمنوں کے خلاف اپنی جان کی بازی لگا دیتے ہیں اور انسانی اقدار کے دشمنوں کی راہ میں رکاوٹ بن جاتے ہیں اِسی طرح اپنی شہادت کے بعد بھی ایک ایسا حیات بخش اثر چھوڑ کر جاتے ہیں جو مردہ دلوں کو زندگی عطا کرتا ہے۔ اُن کا پاکیزہ لہو اقوام میں اتحاد و اتفاق، ترقی و پیشرفت کی راہیں کھول دیتا ہے۔
آئیں دیکھتے ہیں اِس بارے میں حجۃ السلام استاد علی رضا پناہیان کیا فرماتے ہیں۔
#ویڈیو #شہدا #خون_کا_اثر #سازشیں #اقوام #شہید #قلب #حرم_مطہر #انقلاب #دفاع_مقدس #ایران #افغانستان
Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment