آج دنیا میں مظلوموں کی حمایت کرنےوالے لشکروں کےپیچھےکون ہے نائب امام ہے اور نائب امام کےپیچھے کون امام عج ہے اور جو زبانیں ان ہستیوں کےخلاف آٹھے سمجھ جاو کہ وہ کون... Show More >>آج دنیا میں مظلوموں کی حمایت کرنےوالے لشکروں کےپیچھےکون ہے نائب امام ہے اور نائب امام کےپیچھے کون امام عج ہے اور جو زبانیں ان ہستیوں کےخلاف آٹھے سمجھ جاو کہ وہ کون ہے
آج استعمار کو نائب امام عج سے بہت تکلیف ہےکیونکہ انہوں نےیمن شام لبنان عراق میں وہ کاری ضرب لگائی ہے کہ دشمن تڑپ آٹھا ہے
آج یاسر حبیب جیسے خبیث کو ملت تشیع میں فقیہ کے طور پر داخل کیا گیا ہےاور وہ بزرگ علما رہبر معظم اور آیت اللہ بہجت جیسے علما کی توہین کر رہا ہے جو کہ شیعت کو تقسیم کرنےکا کام کررہا ہے لوگوں کو مجاہد علما جو کہ سامراج کے خلاف لڑ رہےہیں انکے خلاف بکواس کروائی کی گئی Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment