کون سا راستہ ڈگمگاتی ہوئی قوموں کو واپس اپنے پاؤں پر کھڑا کر سکتا ہے؟ کیا ہر جنگ صرف محاذوں پر لڑی جاتی ہے؟ عوامی صلاحیت نے دفاع مقدس کی جنگ میں کون سا اہم کارنامہ... Show More >>کون سا راستہ ڈگمگاتی ہوئی قوموں کو واپس اپنے پاؤں پر کھڑا کر سکتا ہے؟ کیا ہر جنگ صرف محاذوں پر لڑی جاتی ہے؟ عوامی صلاحیت نے دفاع مقدس کی جنگ میں کون سا اہم کارنامہ انجام دیا؟ ملت ایران نے دنیا کو کون سا نیا ماڈل پیش کیا؟ کیا اس ماڈل سے آج بھی استفادہ ممکن ہے؟
ان سوالات کے جوابات امام خمینیؒ اور امام خامنہ ای کی اس ویڈیو میں دیکھیں۔
#ویڈیو #امام_خمینی #ولی_امرمسلمین #دفاع_مقدس #ایران_عراق_جنگ #عوامی_شمولیت #دومحاذ #نیاماڈل #قومی_اقتدار #اقتصاد Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment