اس ویڈیو میں سورہ بقرہ کی آیت نمبر 102کے ایک حصے کی تفسیر بیان کی گئی ہے۔
اس آیت میں قرآن کریم نے بتایا ہے کہ اگر اقوام کتاب خدا، دین اور شریعت سے دوری اختیار کرتی ہیں... Show More >>اس ویڈیو میں سورہ بقرہ کی آیت نمبر 102کے ایک حصے کی تفسیر بیان کی گئی ہے۔
اس آیت میں قرآن کریم نے بتایا ہے کہ اگر اقوام کتاب خدا، دین اور شریعت سے دوری اختیار کرتی ہیں تو وہ جادو عملیات اور خرافات کے پیچھے چل پڑتی ہیں۔ حضرت سلیمان کی خدمت میں کیوں کہ جن اور پرندے بھی تھے تو بعض یہودیوں نے کہنا شروع کر دیا حضرت سلیمان جادو کے ذریعے حکومت کرتے تھے تو قرآن نے ان کے اس غلط عقیدے کو رد کیا ہے۔ خدا نے ان کے امتحان کے لئے فرشتے بھیجے وہ ان سے توڑ کے لئے جادو سیکھنے کی بجائے میاں بیوی کے درمیان جدائی جیسے شیطانی کاموں میں استعمال کرنے لگے۔۔۔ Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment