دلوں کا چیمپئن | وہ کہ جس نے اسرائیل کو رسوا کیا
فرض کرلیں کہ آپ عالمی کپ میں چھ کے چھ میچ جیت چکے ہیں، اور عالمی چیمپئن بننے سے ایک قدم کے فاصلے پر ہیں، بلکہ ایک... Show More >>
دلوں کا چیمپئن | وہ کہ جس نے اسرائیل کو رسوا کیا
فرض کرلیں کہ آپ عالمی کپ میں چھ کے چھ میچ جیت چکے ہیں، اور عالمی چیمپئن بننے سے ایک قدم کے فاصلے پر ہیں، بلکہ ایک فیصلے کے فاصلے پر، آپ نے یہ فیصلہ کرنا ہے کہ:
1: اسرائیلی کھلاڑی کےساتھ کھیل کر اسرائیل کے وجود کو تسلیم کرکے، ورلڈ چیمپئن بنیں، یا
2: اُس کے ساتھ نہ کھیل کر اسرائیل کو دنیا کی آنکھوں کے سامنے رسوا ئی سے دوچار کرکے ، دلوں کا چیمپئن بنیں؟
آپ کونسا چیمپئن بننا پسند کرینگے؟
#ویڈیو #ولی_امرمسلمین #آرین_غلامی #شطرنج #ورلڈچیمپئن #صہیونیت #جنگ_نرم Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment