دنیا کے امن و امان اور خوشحالی کو تہہ و بالا کرنے والی دنیا کی شیطانی طاقتیں، اقتدار اور طاقت کے حصول کی ہوا و ہوس میں دنیا میں جنگ، قتل و غارت گری اور تباہی کی ذمہ... Show More >>
دنیا کے امن و امان اور خوشحالی کو تہہ و بالا کرنے والی دنیا کی شیطانی طاقتیں، اقتدار اور طاقت کے حصول کی ہوا و ہوس میں دنیا میں جنگ، قتل و غارت گری اور تباہی کی ذمہ دار ہیں. انسانی اقدار کی پامالی اور دنیا میں ظلم و بربریت کے فروغ میں دنیا کی ان شیطانی طاقتوں کا بنیادی کردار رہا ہے.
ایسی شیطانی طاقتوں سے مبارزہ اور ان کے مقابل استقامت دکھلانے کی فکر عصر حاضر میں مکتب عاشورہ کے پیروکاروں نے دنیا کو عطا کی. مکتب عاشورہ کے یہ شاگرد اسلامی انقلاب کے زیر سایہ آج بھی دنیا کی شیطانی طاقتوں بالخصوص امریکہ کے مقابل سینہ سپر ہیں.
دنیا کی شیطانی طاقتوں بالخصوص امریکہ اور اسرائیل سے دوبدو مقابلے کی آرزو کے اظہار اور بیان سننے کے لیے سپہ سالار شہید مہدی زین الدین کی اس یادگار ویڈیو کا مشاہدہ کیجئے۔
#ویڈیو #شہید_زین_الدین #افتخار #مجاہدین #گریبان #استکبار_جہانی #امریکہ #اسرائیل #افسانوی #کھو_کھلی_طاقت
Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment