«بہترین دختر دنیا» جسکا اردو ترجمہ «دنیا کی بہترین بیٹی» ہے، یہ ایک بہترین فارسی ترانہ ہے جو حضرت معصومہ سلام اللہ علیہا السلام کی ولادت باسعادت کے موقع پر جو... Show More >>«بہترین دختر دنیا» جسکا اردو ترجمہ «دنیا کی بہترین بیٹی» ہے، یہ ایک بہترین فارسی ترانہ ہے جو حضرت معصومہ سلام اللہ علیہا السلام کی ولادت باسعادت کے موقع پر جو اسلامی جمہوریہ ایران میں یوم دختر یا بیٹی کے دن کے عنوان سے منایا جاتا ہے، ریلیز کیا گیا ہے اور فطرس نامی چھوٹی لڑکیوں کی ٹیم نے بہت خوبصورت انداز میں پیش کیا ہے جسے آپ اس ویڈیو میں اردو ترجمہ کے ساتھ دیکھ کر محظوظ ہوسکتے ہیں۔
#ویڈیو #فطرس #حضرت_معصومہ_سلام_اللہ_علیہا #بہترین_بیٹی #چادر #حجاب #بیٹی #احساس #صحن #جنت #جوہر #خاندان #خاتون Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment