اے قَسّام کے مجاہد | عربی ترانہ | اردو سبٹائٹل
یہ عربی ترانہ بہت ہی اعلیٰ ترانہ ہے، جو لبنان
کے اسلامی بینڈ غرباء نے پڑھا ہے۔
اِس ترانے کا عنوان عربی میں... Show More >>اے قَسّام کے مجاہد | عربی ترانہ | اردو سبٹائٹل
یہ عربی ترانہ بہت ہی اعلیٰ ترانہ ہے، جو لبنان
کے اسلامی بینڈ غرباء نے پڑھا ہے۔
اِس ترانے کا عنوان عربی میں \"سَدِّد یا ابن القَسّام\" ہے۔
قسّام در حقیقت حماس کے عسکری وِنگ کا نام ہے، جنہوں نے صہیونیوں کے خلاف متعدد آپریشنز کرکے، اُن کی نیند حرام کر دی ہے۔
اِس فورس کا نام، شہید عزّالدین القسّام کی یاد میں قسّام رکھا گیا ہے۔ جو کہ صہیونیوں کے خلاف ایک مجاہد اور مبارز بلکہ لیڈر تھے۔
خدا اُن سمیت تمام فلسطینی شہداء کے درجات بلند فرمائے اور اِس فورس سمیت دیگر مقاومت کی فورسز کو صہیونیت کے خلاف فتح نصیب کرے۔
#ویڈیو #سددیاابن_القسام #ترانہ #فلسطین #قدس #حماس Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Commentivanov182
-english subs please