عیسائی شہید، آرمن آودیسیان | ڈاکومنٹری
ولی امرِ مسلمین جہان سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ کا نئے سال(کرسمس) کے آغاز کےموقع پر ایک عیسائی شہید کے اہل خانہ سے... Show More >>عیسائی شہید، آرمن آودیسیان | ڈاکومنٹری
ولی امرِ مسلمین جہان سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ کا نئے سال(کرسمس) کے آغاز کےموقع پر ایک عیسائی شہید کے اہل خانہ سے ملاقات پر مبنی ڈاکومنٹری
یہ ڈاکومنٹری ایک عیسائی شہید کے اہل خانہ سے امام خامنہ ای کی ملاقات پر مبنی ہے۔
اسلامی تعلیمات کو مد نظر رکھتے ہوئے، ہمیں دیگر ادیان و مذاہب کے ماننے والوں کے ساتھ اچھے تعلقات رکھنے چاہیے، ایک تو اس لیے کہ مولا علیؑ کا فرمان ہے کہ دوسرے مذاہب کے لوگ، انسانیت کے ناتے ہمارے بھائی ہیں۔ اور دوسری وجہ یہ کہ اسلام سے لوگوں کو متاثر کرنے کا ایک بہترین طریقہ ان کے ساتھ اچھے تعلقات رکھنا ہے۔
#ویڈیو # ولی_امرمسلمین #اتحاد #عیسائی #کرسمس #آرمن #ڈاکومنٹری #نیاسال Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Commentabbasdilawar
-eshq yani khaminaye
abbasdilawar
-only love can explain the feelings of meeting with your beloved