قرآنی آیات اور احادیث معصومین علیہم السلام کی روشنی میں ایک ہی دل کبھی بھی خدا اور دنیا دونوں کی محبت کیلئے ظرف قرار نہیں پاسکتا لہذا ایک ساتھ خدا اور دنیا دونوں کی... Show More >>قرآنی آیات اور احادیث معصومین علیہم السلام کی روشنی میں ایک ہی دل کبھی بھی خدا اور دنیا دونوں کی محبت کیلئے ظرف قرار نہیں پاسکتا لہذا ایک ساتھ خدا اور دنیا دونوں کی محبت جمع نہیں ہوسکتیں، یہ دونوں ایک دوسرے کی متضاد ہیں اور ان میں سے کسی ایک کو پانے کیلئے دوسرے سے دستبردار ہونا پڑیگا۔ چنانچہ سورہ احزاب کی آیت نمبر4 میں اسی جانب اشارہ ہوا ہے، ارشاد ہوتاہے: مَا جَعَلَ اللَّهُ لِرَجُلٍ مِنْ قَلْبَیْنِ فِی جَوْفِهِ\" اللہ نے کسی شخص کے پہلو میں دو دل نہیں رکھے ہیں۔ گویا اسکی مثال ایسی ہے جیسے ایک مملکت میں دو بادشاہوں کی بادشاہت۔
انسان کے دل میں خدا کے ساتھ کسی اور کی محبت کے جمع نہ ہونے کو قرآن کریم نے کس چیز سے تشبیہ دی ہے؟ اور حضرت عیسی علیہ السلام نے اس سلسلے میں اپنے حواریوں سے کیا فرمایا ہے؟ اور قرآن کریم کی پیش کردہ مثال اور مشرکین کی حالت زار میں کیا مماثلت پائی جاتی ہے؟
چنانچہ اسی ضمن میں تفصیل جان کیلئے آیت اللہ علامہ محمد تقی مصباح یزدی رضوان اللہ تعالی علیہ کی اس ویڈیو کو ضرور ملاحظہ کیجئے۔
#ویڈیو #مصباح_یزدی #محبت_خدا #غلام #آقا #آخرت #مشرکین #دنیا #رضایت #عیسی #قرآن
Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment