عشقِ امام ہادی علیہ السلام
آئمہ معصومین علیہم السلام خدا کی صفات کے مظہر ہیں اور اِن سے عشق یعنی خدا کی صفات سے عشق ہے۔ امام علی نقی الہادی علیہ السلام کی ولادتِ... Show More >>عشقِ امام ہادی علیہ السلام
آئمہ معصومین علیہم السلام خدا کی صفات کے مظہر ہیں اور اِن سے عشق یعنی خدا کی صفات سے عشق ہے۔ امام علی نقی الہادی علیہ السلام کی ولادتِ پُرنور کے موقع پر تمام ناظرین کی خدمت میں مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ آپؑ کے عشق و محبت کو دو بالا کرنے کے لیے آپؑ کی شان میں ایک خوبصورت منقبت پیشِ خدمت ہے۔
#ویڈیو #امام_ہادی #عشق #سامرہ #نوکری #زائر #لبریز #زیبا Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment