سیاست کا میدان ایک ایسا اہم میدان ہے، جس میں بر سرِ اقتدار شخص پورے انسانی معاشرے کو یا تو بربادی کی طرف اور یا آبادی کی طرف لے کر جاسکتا ہے۔
بہت ہی سادہ سا حساب ہے،... Show More >>سیاست کا میدان ایک ایسا اہم میدان ہے، جس میں بر سرِ اقتدار شخص پورے انسانی معاشرے کو یا تو بربادی کی طرف اور یا آبادی کی طرف لے کر جاسکتا ہے۔
بہت ہی سادہ سا حساب ہے، کہ اس میدان کو اگر دین شناس، عالمِ دین اور متقی پرہیزگار افراد خالی چھوڑینگے تو کیسے افراد، معاشرے کو سنبھالینگے اور کس طرف لے کر جائینگے۔
اتنی سادہ سی بات کے باوجود کچھ کج فہم اور بعض مغرض لوگ ہیں جو دین اور سیاست کی علیحدگی کی بات کرتے ہیں۔
لیکن کیا یہ درست ہے؟
دیانت کے بغیر سیاست، تباہی۔ اور سیاست کے بغیر دیانت، بربادی ہے۔
#ویڈیو #امام_خمینی #دین #سیاست #دیانت #معیار #بربادی
Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment