اس ویڈیو میں سورہ بقرہ کی آیت نمبر ۹۴, ۹۵ اور ۹۶ کی تفسیر بیان کی گئی ہے۔
ان آیات میں یہودیوں کی دنیا پرستی کو بیان کیا گیا ہے, اتنے دنیا پرست ہیں کہ بڑے بڑے نعرے... Show More >>اس ویڈیو میں سورہ بقرہ کی آیت نمبر ۹۴, ۹۵ اور ۹۶ کی تفسیر بیان کی گئی ہے۔
ان آیات میں یہودیوں کی دنیا پرستی کو بیان کیا گیا ہے, اتنے دنیا پرست ہیں کہ بڑے بڑے نعرے لگانے کے باوجود موت کی تمنا نہیں کرتے, اور انسان کے موت سے ڈرنے کی وجہ کو بھی ان آیات میں بیان کیا ہے۔ قرآن نے یہودیوں کو دنیا میں رہنے کا سبب سے بڑا خواہش مند بتایا ہے لیکن لمبی زندگی انسان کو عذاب خدا سے نہیں بچا سکتی۔
#quran #surahalbaqarah #tafseer #tafseerquran #maulanasyednaseemabbaskazmi Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment