دفاعِ ولایت | حجۃ الاسلام احمد پناہیان
خدا کا تمام مخلوقات پر ایک عظیم احسان، نعمتِ ولایت ہے۔
اگر ہم اِس حقیقت کو تسلیم کریں، تو اب سوال یہ ہے کہ: کیا ہماری بھی... Show More >>دفاعِ ولایت | حجۃ الاسلام احمد پناہیان
خدا کا تمام مخلوقات پر ایک عظیم احسان، نعمتِ ولایت ہے۔
اگر ہم اِس حقیقت کو تسلیم کریں، تو اب سوال یہ ہے کہ: کیا ہماری بھی امام اور نائب امام کی نسبت کوئی ذمہ داری ہے؟
کیا اُن کا دفاع کرنا، اُن کی حرمت شکنی کو منہ توڑ جواب دینا، ہماری دینی ذمہ داری نہیں؟
کیا ہم دفاع کرر ہے ہیں؟
#ویڈیو #پناہیان #فتنہ #دفاع #ولی #ولایت_فقیہ #حرمت Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment