منْ زارَها عارفاً بِحَقّها وَجبت لَهُ الجَنَّة.
جو شخص ان(حضرت فاطمہ معصومہ) کے حق کو پہچانتے ہوئے زیارت کرے اس پر جنت واجب ہوجاتی ہے.(امام رضا علیه السلام)... Show More >>منْ زارَها عارفاً بِحَقّها وَجبت لَهُ الجَنَّة.
جو شخص ان(حضرت فاطمہ معصومہ) کے حق کو پہچانتے ہوئے زیارت کرے اس پر جنت واجب ہوجاتی ہے.(امام رضا علیه السلام)
ایران کے علم و معرفت کے شہر قم المقدس میں حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیہا کا روضہ مبارک تمام عاشقان اہلبیت علیہم السلام کی زیارت کا مرکز بن چکا ہے. تمام امامزادوں میں آپ سلام اللہ علیہا کو ایک خاص مقام حاصل ہے.
حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیہا کے مقام اور عظمت سے آگاہی کے لیے اس ویڈیو کا مشاہدہ کیجئے.
#ویڈیو #مقام #عظمت #حضرت_معصومہ #وجوہات_شرعیہ #سوالات #امام_موسی_کاظم #امام_صادق_علیہ_السلام #توحیدی_ولائی_مقامات #شفاعت #درجہ_ولایت Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment