شبِ قدر کی واحد فضیلت نزولِ قرآن نہیں، بلکہ اسکی کئی مناسبتیں ہیں. شبِ قدر کو شبِ ولایت بھی کہتے ہیں اس لیے کہ اس رات ملائکہ امرِ خدا لے کر نازل ہوتے ہیں اور یہ امرِ... Show More >>شبِ قدر کی واحد فضیلت نزولِ قرآن نہیں، بلکہ اسکی کئی مناسبتیں ہیں. شبِ قدر کو شبِ ولایت بھی کہتے ہیں اس لیے کہ اس رات ملائکہ امرِ خدا لے کر نازل ہوتے ہیں اور یہ امرِ الہی زمانے کی حجت اور ولی امر کو پیش کیا جاتا ہے. شبِ قدر کا اہم ترین مقصد ولایتِ طاغوت سے نکل کر ولایتِ خدا میں پلٹنا ہے. آج کی رات امامِ زمانہ عج کی طرف پلٹنے کی رات ہے. مزید...
Full Lecture:
https://youtu.be/rqbf1L1gZJA
Noha Used:
Nadeem Sarwar - Al Quran 2001
https://youtu.be/izx9k81jgLU
ShiaTV Profile:
https://shiatv.net/user/jawadh
Facebook Page:
https://facebook.com/AbaSalehProductions Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment