اسلام دشمن عناصر کی ہمیشہ سیاست یہ رہی ہے کہ وہ اختلاف اور تفرقہ بازی کو ہوا دیتے ہوئے امت مسلمہ کو کئی ٹکروں اور مختلف گروہوں میں تقسیم کرنے کے ساتھ انہیں کمزور... Show More >>اسلام دشمن عناصر کی ہمیشہ سیاست یہ رہی ہے کہ وہ اختلاف اور تفرقہ بازی کو ہوا دیتے ہوئے امت مسلمہ کو کئی ٹکروں اور مختلف گروہوں میں تقسیم کرنے کے ساتھ انہیں کمزور رکھا جائے اور ایک پلیٹ فرم پر جمع ہوکر کبھی بھی انکی طاقت کو یکجا ہونے نہ دیا جائے تاکہ اس طریقے سے وہ اپنے ناپاک مقاصد میں آسانی کے ساتھ کامیاب ہوسکیں۔ اور موجودہ دور میں اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف اٹھنے والی آواز بھی اسی تفرقہ انگیزی اوردین اسلام کے ساتھ دشمنی کا ایک شاخسانہ ہے جو ایران میں اسلامی احکام کے نفاذ کے مخالف ہے۔ اب ایسے میں تفرقہ پھیلانے والے عناصر کے خلاف لوگوں کا رد عمل کیا ہونا چاہئے؟ اس سلسلے میں آگہی کیلئے رہبر کبیر انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی کی اس ویڈیو کو ضرور ملاحظہ کیجئے۔
#ویڈیو #امام_خمینی #دشمنان_اسلام #تفرقہ #اسلامی_جمہوریہ #احکامات #مخالفت #دنیا #آواز #سازش #طاقتور #رکاوٹ Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment