حال میں ہونے فسادات میں منافقین اور دشمن کے آلہ کاروں کے ہاتھوں شہید ہونے والے بہت سے جوانوں میں سے ایک شہید آرمان تھے جو دینی طالب علم تھے اور انہیں تشدد کا نشانہ... Show More >>حال میں ہونے فسادات میں منافقین اور دشمن کے آلہ کاروں کے ہاتھوں شہید ہونے والے بہت سے جوانوں میں سے ایک شہید آرمان تھے جو دینی طالب علم تھے اور انہیں تشدد کا نشانہ بناکر بہت بے دردی کے ساتھ شہید کردیا گیا اور اسکے بعد انکی لاش کو سڑک میں پھینک دیا گیا۔
آخر اسکا جرم کیا تھا؟ اس نے کونسا گناہ کیا تھا؟ آخر وہ کون لوگ ہیں جو اس طرح کے جرائم کا ارتکاب کرتے ہیں؟ کیا ایسے مجرموں کا تعلق ایرانی قوم سے ہوسکتا ہے؟ اور انسان حقوق کے نام نہاد علمبردار ایسے قاتلوں کی مذمت کیوں نہیں کرتے؟ کیا یہ لوگ انسانی حقوق کے دعویدار ہوسکتے ہیں؟ کیا ایسے جرائم پیشہ افراد اور دشمن کے آلہ کاروں کو پہچاننے کی ضرورت نہیں ہے؟
چنانچہ ولی امر مسلمین نے اپنے اس ویڈیو میں خوابیدہ ضمیروں کو بیدار کرنے کے لیے مذکورہ سوالات کو سوالیہ نشان کی صورت میں چھوڑا ہے تاکہ ایرانی عوام دوست اور دشمن میں فرق پیدا کرسکے۔
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #شہید_آرمان #طالب_علم #تشدد #یونیورسٹی #انسانی_حقوق #مذمت #مجرم #نظام #حساب #جرم #گناہ Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment