یہ منقبت ایران کے مشہور نوحہ خواں اور منقبت خواں، سید مجید بَنی فاطمہ نے پڑھی ہے۔
حقیقت ہے کہ مولاؑ کی غیبت میں ہمارا حال یتیم کی طرح ہے، کیونکہ امام ہی امّت کا... Show More >>یہ منقبت ایران کے مشہور نوحہ خواں اور منقبت خواں، سید مجید بَنی فاطمہ نے پڑھی ہے۔
حقیقت ہے کہ مولاؑ کی غیبت میں ہمارا حال یتیم کی طرح ہے، کیونکہ امام ہی امّت کا سرپرست ہوتا ہے۔
کاش ہم اپنے مولاؑ کا انتظار کریں اور انتظار کا صحیح مفہوم یہی ہے کہ اُن کی آمد کی تیاریوں کے لیے دن رات محنت کرتے رہیں۔
#ویڈیو #منقبت #امام_زمانہ #15شعبان #بنی_فاطمہ #انتظار #ظہور Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment